حکومت پاکستان کے کورونا بحران کے لئے قائم کردہ ادارے NCOC اسلام آباد ، کی تازہ ترین میٹنگ نے27 اپریل 2021 کو ، جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس کے مطابق کچھ اضلاع/شہروں میں 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ 2 یا 3 مئی سے مندرجہ ذیل ترتیب سے ہو گا:
اسلام آباد
راولپنڈی
لاہور
ملتان
فیصل آباد
گوجرانولہ
بہاولپور
حیدرآباد
پشاور
ڈرلار
مردان
نوشہرہ
مالاکنڈ
چارسدہ
سوات
صوابی
مظفر آباد
سدھنوتی
پونچھ
باغ
مگر قابل توجہ بات یہ ہے کہ صرف حکومتی اقدامات وہ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پائیں گے جب تک عوامی تعاون حاصل نہ ہو
کورونا وائرس کی وجہ سےحالات کی سنجیدگی سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ یہ کام صرف حکومت کا نہیں جب تک عوام بھی احتیاطی تدابیر نہیں اپناۓ گی ، مجموعی صورتحال میں بہتری نظر نہیں آ سکے گی۔
اللہ تعالی ملک اور قوم کو اس مشکل وقت میں مناسب اور بر وقت اقدامات کی توفیق دے۔
علمی، ادبی، مذہبی، سیاسی اور سماجی موضوعات
متعلقہ
عجیب مافوق سلسلہ تھا۔۔۔از ، ڈاکٹر رفیق سندیلوی
غزل ، از ، طاہر احمد بھٹی
Are Wills really Free?