عبید اللہ علیم ( 1939ء ۔ 1998ء ) کا شمار جدید دور کے بہترین شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ کی کئی غزلوں نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ عبیداللہ علیم کے شعری مجموعوں میں چاند چہرہ ستارہ آنکھیں، ویران سرائے کا دیا، نگار صبح کی امید میں شامل ہیں۔ ان تینوں مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ان کی کلیات ’’یہ زندگی ہے ہماری‘‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی دو نثری تصانیف میں کھلی ہوئی ایک سچائی اور میں جو بولا کے نام سے اشاعت پذیر ہوئی ہے۔

متعلقہ
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی، از، طاہر احمد بھٹی
جسم و جاں تک یہ آگ آ پہنچی، از، مونا فاروق
بارہ سیٹیں ،تیرہ تال،اور چودہ طبق۔ طاہر احمد بھٹی